رنی کوٹ کی تازہ ترین صورتحال

دنیاں کا سب سے بڑا عجوبہ کا حیثیت رکھنے والا قلعہ دیوار سندھ رنی کوٹ

دیوار سندھ رنی کوٹ حالیہ بارشوں سے کتنا متاثر ہوا ہے
اور تازہ گورنمنٹ پاکستان کا رنی کوٹ قلعہ کے دیواروں کا مرمت کروایہ گیا تھا وؤ مرمت کس قدر مزبوط اور کامیاب رہے ہیں
جیسے کہ گورنمنٹ سندھ نے پچھلے کچھ سالوں سے دیواروں کے مرمت کا کام کا ٹھیکا کسی پاکستانی شہری کو دیا ہوا ہے جو ایک کے پے کے کا پٹھان ہے 
وؤ ٹھیکیدار سردیوں کے شروعات میں آتا ہے 
جبکہ گرمیوں کے شروعات میں واپسی کرتاہے
وؤ قلعے کے دیواروں کا جو بھی کام کرتاہے
آگسٹ کے مہینے میں تھوڑے سے بارشوں میں بھی ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں
سال 2022 میں تو معمول سے زیادہ نئیں مرمت گر کر تباہ ہو چکے ہیں
یاد رکھیں 
دیواروں کے زیادہ تر وؤ ہی حصہ ٹوٹتے ہیں جنکو ٹھیکیدار نیاں مرمت کر کے جاتاہے
اس سال بارشوں کی وجہ سے 
رنی کوٹ میں مقامی لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا بلکہ پڑ رہا ہے
کیوں رنی کوٹ سے سن تک کا راستہ مکمل بارشوں سے تباہی کے برابر ہے
اور لوگوں کو مختلف اقسام کی بیماریوں حملا کر دیا
رنی کوٹ نہ ہوسپیٹل ہے نا وہاں کوئی پرائیوٹ ڈاکٹر جاتاہے
مگر افسوس گورنمنٹ سندھ وہاں پر آباد انسانوں کے بنیادی صحولت کے بارے میں کچھ بھی اقدامات نہیں لے رہا 
باقی رنی کوٹ قلعہ کے دیواروں پر قومی خزانے کے اربوں کھربوں روپے لگائے جاتے ہیں 
جبکہ ان ترقیاتی کاموں سے وہاں پر آباد لوگوں کو ایک قسم کا بھی کوئی بھی فائیدا نہیں ہے
دیواروں پر بڑے بڑے رقم لگائے جاتے ہیں جبکہ وؤ مرمت بھی صرف چند مہینوں کے بعد پھر سے ٹوٹ کر پہلے والے شکل میں آ جاتے ہیں
ہم گورنمنٹ سندھ سے ہاتھ باندھ کر گذارش کرتے ہیں کہ
مہربانی کرکے دیواروں سے پہلے انسانوں کو ترجیح دیا جائے
وہاں ہوسپیٹل اسکول واٹر سپلائی مزبوط روڈ رستے ضروری پول جو 2006 سے آج تک غیر مکمل ہے اسکو مکمل کروایا جائے گا
اور وہاں آباد غریبوں کو حالیہ بارشوں سے کافی نقصان کا سامنہ ہے
خاس طور پر انکو مالی امداد فراہم کی جائے
باقی دیواروں کا مرمت کرنے غریبوں کا پریشانی اور مشکلات کم نہیں ہوگا
تحریر عنایت بلوچ رنی کوٹ



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

قلعہ رنی کوٹ کی مختصر تاریخ