صحرائے کاچھو کا مختصر تاریخ
دوستو آج مئیں آپ لوگوں کو کاچھو کے بارے میں جانکاری شیئر کرتا ہوں کاچھو پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائے تھر کے بعد دوسرا بڑا صحرا ہے جو ضلعہ دادو سے لیکر شمال میں ضلعہ قمبر شہدادکوٹ تک اور آگے ضلعہ جیکب آباد تک پھیلا ہئا ہے کاچھو لفظ کا پس منظر کاچھو سندھی زبان کا لفظ کچھ میں سے ہے جس کا مطلب بغل Lap Or Armpit ہے یے صحرا کھیرتھر پہاڑی سلسلہ کے قریب تر ہے اس وجہ سے اسے کاچھو کہا گیا ہے یعنی وؤ کھیر تھر پہاڑ کے بغل میں ہے دوسری اعطبار سے پہاڑ کے کچھ میں ہے یے کافی بڑا علائقہ ہے اس لیئے اسے کچھ نہیں بلکے کاچھو کہا جاتا ہے صحرائے کاچھو دریاء سندھ کے ایک بڑی نہر یا شاخ کے بہاؤ کے نتیجے میں وجود میں آیا تھا قدیم زمانے میں دریاء سندھ کی ایک بڑی نہر کندھ کوٹ سے حمل جھیل تک اور وہاں سے لاڑکانہ کے مغرب میں بہتی ہئی ضلعہ دادو سے گذرتی منچھر جھیل میں پڑتی تھی منچھر جھیل سے مشرق کی طرف مڑ کر سیہون شہر کے جنوب میں دوبارا دریاء سندھ سے جاکر ملتی تھی دوستو کاچھو اور منچھر جھیل دریاء سندھ کی اس قدیم اور بڑی نہر کی تیز بہاؤ کی نتیجے میں وجود میں آئے یے بحث تفصیل سے عطا محمد بھنبھرو کی ترجم...